جرائم کی شرح میں 70 فیصد تک کمی خوش ائند مریم نواز
لاہور ( نیوز ایجنسیاں) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بین الاقوامی سطح پرہمہ قسم منظم جرائم کی روک تھام اور ان کے خلاف جدوجہد کے عالم دن پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ منظم جرائم معاشرے کے امن، استحکام اور ترقی کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔منظم جرائم کی روک تھام کے لیے ہر سطح پر [...]
