پاکستان کا کشمیری فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
اسلام آباد(ویب ڈیسک)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان او آئی سی کے مقاصد اور ترجیحات کے فروغ کے لیے تعاون جاری رکھے گا۔اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او)کے وزرائے خارجہ کونسل کے 30ویں اجلاس کے موقع پر اسلام آباد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مختلف [...]
