Depository of News

پاکستان کا قائدانہ کردار دنیا معترف وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر مسلم دنیا کی سب سے با اثر شخصیات قرار

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد، ملتان(نیوز ایجنسیاں ، خبر نگار ) پاکستان کی قائدانہ صلاحیتوں کا عالمی سطح پر اعتراف ، وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر مسلم دنیا کی 500 بااثر شخصیات کی فہرست میں پہلے نمبر آگئے ۔ اردن کے رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر نے مسلم دنیا کی 500 بااثر شخصیات کی [...]

Read full article →