Depository of News

یورپی یونین کا اسرائیل کیساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنیکی درخواست پر غور شروع

dailykhabrain.com.pk · world

برسلز (این این آئی) یورپی یونین نے انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی مسلسل خلاف ورزیوں کے پیش نظر اسرائیل کے ساتھ دوطرفہ تجارتی اور سیاسی شراکت داری کے معاہدے کو مکمل طور پر معطل کرنے سے متعلق عوامی درخواست کا باضابطہ جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ یورپی کمیشن کے جاری کردہ اعلامیے [...]

Read full article →