برطانیہ میں بچوں کے آن لائن جنسی استحصال کے مقدمے میں بھارتی شہری کو 30 سال قید کی سزا
لندن(آئی این پی )برطانیہ میں بچوں کے آن لائن جنسی استحصال سے متعلق ایک بڑے مقدمے میں بھارتی شہری بلال قاضی کو 30 سال قید کی سزا سنادی گئی ۔ چیشائر پولیس کے مطابق یہ کارروائی اس کے محکمے کی آن لائن بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق اب تک کی سب سے بڑی تحقیقات [...]
