جاپان کی جانب سے پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین امریکی ڈالر کی گرانٹ کا اعلان
اسلام آباد(پ ر)حکومتِ جاپان نے پاکستان کی انسدادِ پولیو کی کوششوں میں مسلسل معاونت کے تحت پولیو سے بچا کی ضروری ویکسینز کی خریداری کے لیے 4.3 ملین امریکی ڈالر کی نئی گرانٹ کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان پولیو ایریڈیکیشن انیشی ایٹو (PEI) اس رقم سے 2027 میں پولیو مہمات کے لیے 2 کروڑ 80 [...]
