ٹریفک حادثات کے متاثرین کی یاد میں پولیس کا اظہار یکجہتی
اسلام آباد(پ،ر)ٹریفک حادثات کے متاثرین کی یاد کے عالمی دن کے موقع پر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے حادثات میں جان گنوانے والے افراد کو یاد کرتے ہوئے زخمیوں اور متاثرہ خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ یہ دن باقی صفحہ6بقیہ نمبر 53 ان خاندانوں کے دکھ کو یاد رکھنے کا موقع [...]
