ضلعی انتظامیہ راولپنڈی کی نااہلی،ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں اضافہ
راولپنڈی(شاہد ملک سے) ضلعی انتظامیہ راولپنڈی کی نااہلی کے باعث قدرتی گیس کی لوڈ شیڈنگ اور ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں اضافے کی آڑ میں راولپنڈی سٹی اور کینٹ کے علاقوں میں نانبائیوں نے روٹی، سادہ نان، روغنی اور تندوری پراٹھے کے من مانے نرخ بڑھا کر غریبوں کے منہ سے روٹی کا [...]
