بھارت نے بنگلہ دیشی معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کی واپسی کیلئے شرائط رکھ دیں
نئی دہلی (آئی این پی )بھارت نے بنگلا دیشی معزول وزیرِاعظم شیخ حسینہ کی دسمبر میں واپسی کے لئے شرائط رکھ دیں۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت چاہتا ہے کہ بنگلا دیشی فوج معزول وزیرِ اعظم کی واپسی کی نگرانی کرے اور ڈھاکا انہیں نئے مقدمے کی ضمانت دے۔ رپورٹس کے مطابق تقریبا 2 سال [...]
