ممکنہ غفلت پرSHOتھانہ ٹمن سمیت 4پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا
چکوال(بیورورپورٹ)نئے ڈی پی او چکوال محمد عاصم جسرا نے خوداحتسابی کا عمل شروع کرتے ہوئے ممکنہ غفلت پرSHOتھانہ ٹمن سمیت 4پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے ، ملزمان کو مبینہ معاونت فراہم کرنے کے الزامات کو سامنے رکھتے ہوئے ڈی پی او نے تھانہ ٹمن کا اچانک دورہ کر کے ایس ایچ او سمیت [...]
