سہیل آفریدی سمیت 9 اراکین اسمبلی کی حراست آئینی عدالت میں چیلنج
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی آئینی عدالت میں ایک اہم آئینی درخواست دائر کی گئی، جس میں سہیل آفریدی اور بابر سلیم سواتی سمیت 9 اراکین اسمبلی کی گرفتاری اور حراست کو چیلنج کیا گیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور راجہ ناصر عباس کی جانب سے ایڈووکیٹ معظم بٹ کے توسط سے [...]
