دوسرا بین الاقوامی مقابلہ حسن قرت 24 سے 26 نومبر اسلام آباد میں ہوگا
اسلام آباد (آئی این پی) دوسرا بین الاقوامی مقابلہ حسن قرات 24 سے 26 نومبر اسلام آباد میں ہوگا، مقابلے کے لئے 31 ممالک سے ممتاز قرا کرام کی نامزدگیاں موصول ہوگئیں ہیں۔ تفصیل کے مطابق وفاقی وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے زیرِ اہتمام دوسرے بین الاقوامی مقابلہ حسنِ قرت کی [...]
