ضلعی انتظامیہ نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کر تے ہوئے نیا کرایہ نامہ جاری کر کے اپنی زمہ داری پوری کر دی
چکوال(بیورورپورٹ)ضلعی انتظامیہ نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کر تے ہوئے نیا کرایہ نامہ جاری کر کے اپنی زمہ داری پوری کر دی ہے لیکن جاری ہونے والے نئے کرایوں پر عملدرآمد کو ن کرائے گا؟، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جو 401روپے لیٹر تک جا پہنچی تھیں بتدریج کم ہو کر 332روپے فی لیٹر ہو گئی [...]
