سینئر اینکر پرسن ربیعہ احسن کے قتل کے مقدمے میں پولیس تفتیش جاری
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)سینئر اینکر پرسن ربیعہ احسن کے قتل کے مقدمے میں پولیس تفتیش جاری ہے اور اس سلسلے میں گرفتار ملزم احسن نے دوران تفتیش اپنی ازدواجی زندگی اور مبینہ تنازعات سے متعلق تفصیلی بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ان دعوں کی سختی سے [...]
