مریم نواز کا 17نومبر کا شیڈول دورہ چکوال کھٹائی میں پڑنے کا امکان
چکوال(بیورورپورٹ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا 17نومبر کا شیڈول دورہ چکوال کھٹائی میں پڑنے کا امکان ہے، گزشتہ روز چکوال میں وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ چکوال کھٹائی میں پڑنے کی افواہیں پھیلائی جا رہی تھیں اس سلسلہ میںروزنامہ پبلک آئی نے موثر ذرائع سے تصدیق کی تو معلوم ہوا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی مصروفیات کی زیادتی [...]
