Depository of News

فلپائن کے مشرقی ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کی آمد، ہزاروں شہری منتقل

dailykhabrain.com.pk · world

منیلا (این این آئی) فلپائن کے مشرقی ساحلی علاقوں کی جانب بڑھنے والے شدید سمندری طوفان کے پیش نظر انتظامیہ نے ہنگامی اقدامات کرتے ہوئے ہزاروں شہریوں کو نشیبی علاقوں سے نکال کر محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیزاسٹر مینجمنٹ حکام کا کہنا تھا کہ بحرالکاہل سے اٹھنے [...]

Read full article →