لاہور میں حالات سے دلبرداشتہ خاتون سمیت 3 افراد نے خود کشی کر لی
لاہور( این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں خودکشیوں سمیت مختلف واقعات میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے ۔ باغبانپورہ میںٹریفک حادثے کا زخمی دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ 40 سالہ شخص کو گزشتہ روز تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے ٹکر مار کر زخمی کر دیا تھا،متوفی کو طبی [...]
