پیپلزپارٹی کا 30 نومبر کو یوم تاسیس کے سلسلے میں ضلعی سطح پر جلسے کرنے کا فیصلہ
لاہور( خبر نگار)پاکستان پیپلزپارٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر 30 نومبر کو یوم تاسیس کے سلسلے میں ضلعی سطح پر جلسے منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں تمام ضلعی تنظیموں کو انتظامات کی ہدایات دے دی گئی ہیں، ان جلسوں سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے [...]
