جنوبی افریقہ:پانی کے بحران سے نمٹنے کیلئے زیر زمین آبی ذخائر کو محفوظ بنانیکا منصوبہ
کیپ ٹائون (این این آئی) جنوبی افریقہ کی حکومت نے ملک کے بڑے شہروں اور زرعی علاقوں کو درپیش پانی کی شدید قلت کے بحران سے نمٹنے کے لیے زیرِ زمین آبی ذخائر کو محفوظ بنانے اور بارش کے پانی کو ذخیرہ کرنے کا ایک جامع قومی منصوبہ شروع کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے [...]
