سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے لینڈ ریکارڈ سروسز کا آغاز
ریاض (آئی این پی) سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے لینڈ ریکارڈ سروسز کا آغاز کر دیا گیا۔ پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی (پی ایل آر اے) کے مطابق جدہ کے بعد اب ریاض میں بھی پاکستانی قونصلیٹ سے ہی پنجاب میں اپنی زمین کی فرد، انتقال، گرداوری اور ای رجسٹری کی سہولیات حاصل کریں۔ ریاض [...]
