ہتک عزت دعویٰ میںبانی پی ٹی آئی کیخلاف وزیراعظم کے وکلاء سے دلائل طلب
لاہور (کورٹ رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج یلماز غنی نے 10 ارب روپے مالیتی ہتک عزت دعوی میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف وزیراعظم شہبازشریف کے وکلا سے دلائل طلب کرلئے، بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے عدالت کو دوران سماعت بتایا کہ مجھے بطور وکیل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دی [...]
