پاکستان ہمیشہ بھارت کے تسلط پسندانہ رویے کو مسترد کرتے ہوئے اپنے موقف پر قائم رہا :بھارتی دفاعی تجزیہ کار
اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد میں منعقدہ مارگلہ ڈائیلاگ 2026 کے دوران بھارت اپنی داخلی و خارجہ پالیسیوں پر شدید تنقید کی زد میں رہا۔بھارتی دفاعی تجزیہ کار پروین سواہنے نے بھارت کی ناکام خارجہ پالیسی پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور بھوٹان کے علاوہ پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے [...]
