خیبرپختونخوا کے 12مخصوص اضلاع میں جدید اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ،10ارب سے زائد خرچ ہونگے
پشاور(نیوز ایجنسیاں )خیبرپختونخوا کے مخصوص 12اضلاع کو ڈرون حملوں سے محفوظ بنانے کیلئے جدید اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس منصوبے پر 10ارب روپے سے زائد خرچ کیے جائیں گے۔ صوبائی مشیر اطلاعات برائے مخصوص اضلاع محمود جان بابر کے مطابق جدید ٹیکنالوجی ڈرون کی شناخت اور اسے گرانے کی [...]
