بانی سے لطیف کھوسہ کی ملاقات نے سلمان اکرم راجہ کو حواس باختہ کر دیا: بیرسٹر سیف
پشاور(آئی این پی )سابق مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی سے لطیف کھوسہ کی ملاقات نے سلمان اکرم راجہ کو حواس باختہ کر دیا۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بطور پارٹی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی 2 سال کی مدت میں [...]
