آئرلینڈ میں عالمی رہنما بال بال بچ گئے’ گرینڈ ڈنر کے مقام سے بم برآمد
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آئرلینڈ میں عالمی رہنماں کی بڑی بیٹھک کے بعد ہونے والے عشائیہ کے مقام سے ایک بم ملنے پر سیکیورٹی اقدامات پر سوالیہ نشان کھڑے کردئیے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ واقعہ جمعے کے روز میریئن اسکوائر میں پیش آیا جہاں ایک دفتر کی عمارت میں مشتبہ آلہ موجود ہونے کی اطلاع پولیس [...]
