Depository of News

تربیتی پروگرام میں شریک بنگلہ دیش کے 34رکنی اعلیٰ سطحی وفد کا بادشاہی مسجدکا دورہ

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (این این آئی) برادر اسلامی ملک بنگلہ دیش کے 34 سول افسران پر مشتمل اعلیٰ سطح کے وفد، جو ان دنوں نیشنل سکول آف پبلک پالیسی (این ایس پی پی) لاہور میں تربیتی پروگرام میں شریک ہے، نے حکومت پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر میں مذہبی ورثے کے تحفظ، تاریخی مقامات کی بحالی، [...]

Read full article →