Depository of News

پاکستانی نوجوان کی محبت میں اٹلی کی لڑکی جہلم پہنچ گئی

dailykhabrain.com.pk · world

جہلم(آئی این پی )اٹلی سے تعلق رکھنے والی جیسمین نامی لڑکی اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے شادی کے لیے جہلم پہنچ گئی۔تفصیل کے مطابق اطالوی لڑکی جیسمین اور جہلم کے رہائشی پاکستانی نوجوان حیدر کی دوستی سوشل میڈیا کے ذریعے ہوئی، جو وقت گزرنے کے ساتھ محبت میں بدل گئی۔اطالوی لڑکی نے حیدر سے [...]

Read full article →