کراچی، چندے کا ڈبہ چوری کرنے والا مبینہ چور شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا
کراچی(آئی این پی )کراچی کے علاقے نیو کراچی سیکٹر 5-اے کے قریب شہریوں نے ایک مبینہ چور کو رنگے ہاتھوں دبوچ لیا۔تفصیل کے مطابق مبینہ چور ایک دکان یا مقام پر رکھے گئے چندے کے ڈبے کو توڑ کر اس میں سے نقدی چوری کرنے کی کوشش کر رہا تھا اور پیسے نکال رہا تھا [...]
