کمسن ملازمہ نورفاطمہ پر تشدد کے واقعہ میں ملوث مرکزی ملزمہ گرفتار
لاہور (کرائم رپورٹر) نشتر کالونی کے علاقے میں کمسن گھریلو ملازمہ نور فاطمہ پر مبینہ تشدد کے مقدمے میں پولیس نے مرکزی ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق 14 سالہ نور فاطمہ کی والدہ کی درخواست پر تھانہ نشتر کالونی میں مالک مکان فرزانہ اور ثانیہ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ مدعیہ [...]
