Depository of News

امریکہ، آئل ٹینکر کی ٹکر سے مسافر بردار کروز کشتی الٹ گئی، 32 افراد زخمی

dailykhabrain.com.pk · world

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی ریاست لوزیانا کے شہر نیواورلینز میں دریائے مسیسیپی پر ایک آئل ٹینکر کی مسافر بردار کروز کشتی سے ٹکر کے نتیجے میں کشتی الٹ کر جزوی طور پر ڈوب گئی، تاہم امدادی کارروائیوں میں تمام 180 مسافروں اور عملے کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ حادثے میں 32 افراد زخمی ہوئے۔امریکی [...]

Read full article →