پاکستان کو عالمی معدنی قوت بنانے کیلئے حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستانی عوام نے حکومت سے معدنی ذخائر کو بروئے کار لانے اور معاشی خود انحصاری کیلئے ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات کرنے پر زور دیا ہے۔پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں 60 سے زائد ممالک کی شرکت ملک کے وسیع معدنی ذخائر میں عالمی سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کا [...]
