Depository of News

اقتصادی تعاون تنظیم اجلاس کی کوریج کیلئے اسلام آباد میں میڈیا فسیلی ٹیشن سینٹر کا افتتاح

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) اجلاس کی میڈیا کوریج کے لیے پاک چائنہ فرینڈشپ سینٹر میں میڈیا فسیلی ٹیشن سینٹر قائم کردیا گیا۔وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات اشفاق احمد خلیل نے میڈیا فسیلی ٹیشن سینٹر کا افتتاح کیا اور صحافیوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور انتظامات کا جائزہ لیا۔وزارت اطلاعات [...]

Read full article →