چینی شہریوں کی گاڑی پر حملے کا مقدمہ، ملزم داد بخش کو 48 سال قید کی سزا
کراچی (این این آئی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کراچی میں چینی شہریوں کی گاڑی پر فائرنگ اور انہیں زخمی کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے تعلق کے الزام میں گرفتار ملزم داد بخش کو مجموعی طور پر 48 سال قید کی سزا [...]
