ظالموں کو ظلم سے روکتے حق بات کی طرف کھینچ کر لاتے رہو رائے ونڈ اجتماع سے علماء کا خطاب
رائے ونڈ(نیوز ایجنسیاں)عالمی اجتماع کی مختلف نشستوں سے خطاب کرتے ہوئے مولاناعبدالرحمان،بھائی فاروق،مولانا ظہیر الحسن،مولانا ابراہیم دیولہ ودیگر نے کہا کہ اجتماع اس پیغام کو سمجھنے اور سمجھانے کی تربیت گاہ ہے،یہاں کسی کا کوئی فرقہ نہیں،کوئی تنقید نہیں کی جاتی،صرف اللہ اور اس کے رسول ۖ کی بات کی جاتی ہے کہ یہ دنیا [...]
