سابق امریکی صدر جو بائیڈن کا نیتن یاہو پر وعدوں کی خلاف ورزی کا الزام
واشنگٹن(آئی این پی )امریکا کے سابق صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر غزہ جنگ کے دوران شہریوں کی ہلاکتیں کم کرنے سے متعلق بار بار کئے گئے وعدوں کی خلاف ورزی کا الزام کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نیتن یاہو امریکی مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی کراتے تھے، لیکن اس کے [...]
