مینار پاکستان پر تحفظ حرمین شریفین و استحکام پاکستان کانفرنس کی تیاریاں مکمل
لاہور( خبر نگار) مینارِ پاکستان لاہور میں منعقد ہونے والی 26ویں آل پاکستان اہلحدیث بعنوان تحفظِ حرمین شریفین و استحکامِ پاکستان کانفرنس کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ کانفرنس کے لیے وسیع پنڈال سجا دیا گیا ہے جبکہ سٹیج، نشستوں اور دیگر انتظامات کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ تاریخی مقام [...]
