عوامی شمولیت سے شمسی توانائی کے انقلاب کی راہ ہموار ہو رہی : مصدق ملک
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں عوامی شمولیت کے ذریعے شمسی توانائی کاانقلاب برپا ہو رہا ہے جس کا مقصد ملک کے ہر گھر تک سستی، صاف اور قابلِ رسائی بجلی پہنچانا ہے۔ہفتہ کوپیپلز لیڈ سولر ریولوشن سے خطاب [...]
