Depository of News

خیبر پختونخوا پی ٹی آئی عہدیداروں کیخلاف نیب کا شکنجہ سخت متعدد کو نوٹس

dailykhabrain.com.pk · world

پشاور(نیوز ایجنسیاں )قومی احتساب بیورو (نیب)نے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی قیادت سے متعلق بدعنوانی اور آمدن سے زائد اثاثوں کی دو الگ الگ انکوائریوں میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے 13 نومبر کو متعدد نوٹسز جاری کردئیے۔اسد قیصر سے متعلق انکوائری میں نیب نے 10 افراد کے نام پر رجسٹرڈ پارٹنرشپ فرمز، کاروباری شراکت [...]

Read full article →