Depository of News

انڈر 19 اشیاء کپ جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کے نا مناسب اشارے

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(سپورٹس ڈیسک)وائرل ویڈیو میں بھارتی کھلاڑی منل چوہان کو حمزہ ظہور کی جانب مبینہ طور پر نامناسب اشارے کرتے دیکھا جاسکتا ہے بھارت نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا، تاہم میچ کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کے رویے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔سوشل میڈیا پر وائرل [...]

Read full article →