Depository of News

پٹرولیم قیمتوں میں کمی،کراچی گڈز کیریئر ایسوسی ایشن کا کرایوں میں 5 فیصد کمی

dailykhabrain.com.pk · world

کراچی (آئی این پی) کراچی گڈز کیریئر ایسوسی ایشن نے کرایوں میں5 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ صدر گڈز کیریئر ایسوسی ایشن رانا محمد اسلم نے حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی خوش آئند قرار دی، اور کہا کہ پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا فائدہ عوام کو پہنچائیں گے۔ اپنے [...]

Read full article →