Depository of News

فریال تالپور کا سینئر پارٹی رہنما امتیاز صفدر وڑائچ کی رہائش گاہ کا دورہ

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(خبر نگار)پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے لاہور میں سینئر پارٹی رہنما اور سابق وزیر مملکت امتیاز صفدر وڑائچ کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور ان سے ملاقات کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔اس موقع پر فریال تالپور نے امتیاز صفدر وڑائچ کی مزاج پرسی کرتے ہوئے ان کی [...]

Read full article →