PTI کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل منعقد ہوگا، بیرسٹرعلی ظفر
لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے، پی ٹی آئی نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی بھی حامی ہے،پی ٹی آئی حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے، ہم [...]
