پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے محفوظ ماحول’ دہشتگردی کا خاتمہ ناگزیر: محمد احمد خان
لاہور ( خبر نگار)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی کا انحصار صنعتی ترقی، ٹیکنالوجی میں جدت، سرمایہ کاری کے فروغ اور امن و استحکام کے لیے مسلسل کوششوں پر ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ معاشی ترقی کے لیے محفوظ ماحول کی فراہمی [...]
