بچیوں کو مفت تعلیم ریاست کی ذمہ داری : حافظ نعیم الرحمان
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ معاشرے میں خواتین کے حوالے سے بہت سے تحفظات ہیں ، اگر معاشرے میں عدل ہو تو خواتین بہت سی پریشانیوں سے بچ سکتی ہیں۔حافظ نعیم الرحمان نے پاک انٹرنیشنل بزنس فورم کے زیر اہتمام ہمارا ہنر، ہماری پہچان کے عنوان سے منعقدہ خدیج [...]
