Depository of News

تاریخ میں پہلی بار صوبوں نے وفاق کو 57ارب 46 کروڑ روپے کی گرانٹ دیدی

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد،لاہور( نیوز ایجنسیاں)تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبوں نے وفاق کو 57ارب 46کروڑ روپے کی گرانٹ دے دی۔وفاق اور صوبوں کے درمیان رضاکارانہ مالی منتقلی کے معاہدے پر عملدرآمد شروع ہو گیا، تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبوں نے وفاق کو گرانٹ دے دی،مالی سال کے پہلے تین ماہ کے دوران صوبوں نے وفاقی حکومت کو [...]

Read full article →