ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت بگڑ گئی ہسپتال منتقلی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
لاہور(ویب ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو کوٹ لکھپت جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی، درخواست ان کے وکیل رانا مدثر کی جانب سے جمع کرائی گئی۔درخواست میں مقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد 10 مئی 2023 [...]
