تحریک پاکستان کے بانی رہنما چوہدری رحمت علی کا129واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
لاہور(این این آئی) تحریک پاکستان کے بانی رہنما چوہدری رحمت علی کا129واں یوم پیدائش 16نومبر کو منایا جائے گا یوم ولادت کے سلسلے میں فیصل آباد سمیت ملک بھر میں مسلم لیگ سمیت سیاسیجماعتوں ،سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجس سے خطاب کرتے ہوئے قائدین و مقررین اس عظیم [...]
