بھارت، آسام میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 26 افراد ہلاک،20زخمی
نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی ریاست آسام میں ایک منی بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں کم از کم 26 افراد ہلاک اور 20 افراد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے بتا یا ہے کہ منی بس میں سوار بیشتر افراد کالج کے طالب علم تھے، جو اپنی کلاسز [...]
