Depository of News

سربراہ پاک فضائیہ کا ازبکستان کا دورہ، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

dailykhabrain.com.pk · world

راولپنڈی(نامہ نگارخصوصی)پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ازبکستان کا سرکاری دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق ظہیر احمد بابر سدھو نے ازبک وزیر دفاع اور نائب وزیر دفاع سے اعلی سطح کی ملاقاتیں کیں۔ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ [...]

Read full article →