صبا قمر نے شادی سے متعلق زیر گردش افواہوں پر خاموشی توڑ دی
لاہور(شوبزڈیسک)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی سے متعلق زیرِ گردش افواہوں پر دلچسپ انداز میں خاموشی توڑ دی۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے دسمبر میں شادی سے متعلق وائرل خبروں کی تردید کر دی۔انسٹا اسٹوی میں انہوں نے اپنی شادی [...]
